زر فدیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے۔